قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں ہتک عزت کے قوانین تو موجود ہیں لیکن ان مقدمات میں مختلف وجوہات کی بنیاد پر سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔ جبکہ بعض ماہرین اسے نوآبادیاتی دور میں بنائے جانے والے قوانین کے تحت آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے کے لیے استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors