بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبدالرحمان کھیتران نے بی بی سی کو بتایا کہ قدوس بزنجو پیر کے روز سپیکر کے عہدے سے مستعفی ہوں گے اور اس کے بعد وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔
جام کمال کا استعفیٰ: بلوچستان میں وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار قدس بزنجو سپیکر کے عہدے سے مستعفی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق