پاکستان کے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھنے والے بعض حکمران اور اہم شخصیات میں ایسی مثالیں ملتی ہیں جو اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ روحانی رہنمائی سے نہ صرف اقتدار کا حصول ممکن ہے بلکہ اسے مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ اس کی طوالت میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
Post a Comment