تحریکِ لبیک پاکستان اسلام آباد میں دھرنا دینے کے لیے لانگ مارچ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کر رہی ہے اور حکومت اس لانگ مارچ کو ’ملک دشمن سازش‘ قرار دیتے ہوئے رینجرز تعینات کرنے جیسے اقدامات لے رہی ہے۔ کیا ٹی ایل پی سے نمٹنے کا بہترین راستہ رینجرز کی تعیناتی ہی ہے؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors