فیٹ فریزنگ یعنی چربی جمانا ایک مشہور کاسمیٹک طریقہ کار ہے لیکن حال ہی میں کینیڈا کی ماڈل لنڈا ایونجیلسٹا نے 50 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کیا، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ اس طریقہ کار نے انھیں ’وحشیانہ شکل میں‘ چھوڑ دیا۔
کاسمیٹک سرجری اور فیٹ فریزنگ: ’ایسا محسوس ہوا جیسے کسی ویکیوم کلینر نے مجھے چوس لیا ہو‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment