رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔
چین، پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ: پاکستان میں کم ہوتی چینی سرمایہ کاری کی کیا وجہ ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق