انڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرا خارجہ کی ملاقات کو مشرق وسطیٰ میں ایک نئے سیاسی و سٹرٹیجک اتحاد کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ سفارتی حلقوں میں ان چاروں ممالک کے ایک ساتھ بیٹھنے کو 'نیا چار ملکی اتحاد' یا نیا 'چار ملکی سکیورٹی ڈائیلاگ' کہا جا رہا ہے۔
ایس جے شنکر کا دورہ اسرائیل: کیا انڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ میں ایک نیا اتحاد بنا رہے ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment