ہر سال ہزاروں خواتین کو یورپی ممالک کے شہروں میں غیر قانونی طور پر بھیجا جاتا ہے اور مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کا کام سونپ دیا جاتا ہے۔ جیول کا تعلق نائیجریا سے ہے۔ وہ ابھی ایک نوجوان لڑکی ہے، جس سے یہ توقع کی جا رہی تھی کہ وہ اس کام میں دیکھ بھال کے فرائض سر انجام دے گی، جو بالآخر دو اتفاقیہ ملاقاتوں کی بدولت اس چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی۔
سیکس ورکرز: ڈنمارک کی سڑکوں پر جسم فروشی پر مجبور خاتون نے اس کام سے کیسے نجات پائی؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق