ماہرین کے مطابق ڈینگی کے پھیلاؤ کو بروقت روکنے اور سخت مانیٹرنگ کو یقینی بنانے کے لیے انسانی وسائل درکار ہوتے ہیں مگر گذشتہ دو برسوں کے دوران انتظامیہ اور صحت حکام کی تمام تر توجہ اور وسائل کورونا وائرس سے نمٹنے میں استعمال ہوئے جس کے باعث کئی علاقوں میں مانیٹرنگ کا کام اس حد تک نہیں ہو سکا جتنا ہونا چاہیے تھا۔
پاکستان میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز: کیا کورونا وائرس پر زیادہ توجہ ڈینگی کے پھیلاؤ کا باعث بنی؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق