جب پاکستانی فوج کے کرنل نے انڈین فوج کے بریگیڈیئر کو خط کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے امید ہے کہ اسے (انڈین پیغام رساں کو) ہماری دی گئی چائے پسند آئی ہو گی۔ مجھے امید ہے کہ اگلی بار جب میں آپ سے ملوں گا تو میں آپ کو سٹین گن کے ساتھ تلاش کروں گا نہ کہ اس قلم سے جو آپ کی عظیم مہارت کو ظاہر کرتا ہے۔‘
پاکستان اور انڈین کمانڈرز کے 1971 کی جنگ کے دوران ایک دوسرے کو خطوط اور چائے کا ذکر
Guideness
0
Comments
Post a Comment