پاکستان نےبنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر بغیرکسی نقصان کے 109 رنز بنائےہیں۔ پاکستان کو جیت کےلیے مزید93 رنز کی ضرورت ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors