اپریل کے آغاز ہی میں یہ قبائل اپنا سامان باندھ کر ٹرکوں پر لادتے ہیں اور صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کا رُخ کرتے ہیں۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب سبی میں گاؤں کے گاؤں ویران ہو جاتے ہیں اور اگلے چھ ماہ تک صرف خاموشی کا راج ہوتا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors