انڈیا میں زمین کی گہرائی میں اوندھی صورت میں تعمیر کی گئی قلعوں جیسی بڑی بڑی تعمیرات ملک کے کئی حصوں میں نظر آتی ہیں --- ان کی حالت کو دوبارہ استعمال کے لیے بحال کیا جائے تو دور دراز علاقوں میں پھیلی ہوئی کمیونٹیز کو فائدہ ہو سکتا ہے۔
ماحولیاتی تبدیلی، کوپ 26: پانی ذخیرہ کرنے کے وہ قدیم طریقے جو انڈیا کو بدترین خشک سالی سے بچا سکتے ہیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق