جب حکومت ہند کی طرف سے خواتین اور بچوں کی صحت کے حوالے سے کیے گئے سب سے جامع سروے نیشنل فیملی ہیلتھ سروے-5 کے نتائج جاری کیے گئے تو ایک حیران کن انکشاف ہوا کہ ہر 1000 مردوں کے مقابلے میں 1020 عورتیں ہیں۔
نیشنل ہیلتھ سروے-5 :کیا انڈیا میں واقعی مردوں کے مقابلے خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment