پنجاب کے شہر وزیرآباد میں موجود کالعدم تحریک لبیک کی مرکزی شوریٰ کی جانب سے لانگ مارچ کے شرکا کو جی ٹی روڈ خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے نزدیک واقع حامد ناصر چٹھہ پارک میں منتقل ہونے کو کہا ہے۔ مفتی منیب کا کہنا ہے کہ ’ہم معاہدے کر کے چین کی نیند نہیں سو جائیں گے بلکہ اس کی چوکیداری کریں گے۔ یہ سفر کا آغاز ہے اختتام نہیں ہے۔‘

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors