گذشتہ ہفتے بلوچستان یونیورسٹی کے اٹھارویں کانووکیشن میں جب ہیبت خان حلیمی اپنی ڈگری لینے کے لیے سٹیج پر آئے تو نہ صرف ہال تالیوں سے گونج اٹھ بلکہ کئی لوگوں نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
ہیبت اللہ کا پولیس کانسٹیبل سے پی ایچ ڈی تک کا سفر: ’خود کو پہچاننے کے لیے علم کا ہونا ضروری ہے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment