جس وقت یہ ٹورنامنٹ شروع ہوا تھا، بہت کم لوگوں کے خیال میں پاکستان اس ٹائٹل کی دوڑ میں فیورٹ تھا۔ نام لیے جا رہے تھے تو انڈیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا وغیرہ کے مگر پاکستان اکثر اندازوں، پیش گوئیوں اور تخمینوں میں سے غائب تھا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی نمبیبا پر فتح پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: سیمی فائنل کی ’سرکاری رسید‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment