جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق ایران کے قریب جیونی میں آرا مچھلی ماہی گیروں کے جال میں آگئی جس کو مقامی مارکیٹ میں فروخت کردیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors