مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے نوجوان ناظم الدین کے لواحقین کا کہنا کہ ’اس نے چند غیر ملکی شکاریوں کو تلور کے شکار سے روکا تھا اور ان کی ویڈیو بنائی تھی جس کی وجہ سے اس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔‘
وائرل ویڈیو بنانے والا نوجوان مبینہ تشدد کے بعد قتل، سندھ رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق