یہ جیت پاکستان کے لیے تو خوشیوں کی نوید ہے مگر بنگلہ دیش کے پاس سوچنے کو بہت کچھ ہے۔ دوسری اننگز کی بیٹنگ ہمیشہ بنگلہ دیش کی کمزوری رہی ہے۔ اس کمزوری کا کوئی مستقل مداوا لازم ہے ورنہ بنگلہ دیش، ٹیسٹ کرکٹ میں، کبھی درست سمت میں نہیں جا پائے گا۔ سمیع چوہدری کا کالم۔
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز پر سمیع چوہدری کا کالم: عابد علی کی جارحیت اور تائج الاسلام کے ’سپنے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق