اگر دنیا کے نقشے کو دیکھیں تو پاکستان اور نمیبیا رقبے کے اعتبار سے بالترتیب دنیا کے 33ویں اور 34ویں بڑے ممالک ہیں۔ لیکن اگر آبادی کے حساب سے جائزہ لیا جائے تو پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے جبکہ نمیبیا صرف 25 لاکھ آبادی کے ساتھ دنیا کا 140واں بڑا ملک ہے۔ تاہم اگر کرکٹ کی صلاحیتوں کی بات کی جائے تو ان دونوں ٹیموں کا بظاہر قطعی کوئی مقابلہ نہیں ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان آج نمیبیا سے کھیلے گا مگر نمیبیا ہے کہاں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment