اکتوبر کی 26 تاریخ کو ایران کو ایک سائبر حملے کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد حکام کے مطابق ایک ہفتے تک ایران میں تیل کی فراہمی کا نظام تعطل کا شکار رہا اور تمام پیٹرول سٹیشنوں پر تیل کی فروخت رک گئی۔ یہ صورتحال ایک ہفتے تک جاری رہی۔ ایرانی حکام اس سائبر حملے کے بارے میں کن خدشات کا اظہار کرتے ہیں؟
ایران میں ایک ہفتہ پٹرول کی فراہمی کا نظام متاثر رہا: یہ کیسا سائبر حملہ تھا، ایرانی حکام کے خدشات
Guideness
0
Comments
Post a Comment