صبغت اللہ قادری کو سنہ 1989 میں ملکہ کا وکیل یعنی کوئینز کونسل مقرر کیا گیا تھا اور اس کے بعد 'اِنر ٹیمپل' کی معزز سوسائٹی کا بینچر مقرر کیا گیا تھا۔ وہ انر ٹیمپل کی طلبا یونین کے صدر بھی رہے۔
اقلیتوں کی لڑائی لڑنے والی منہنی سی مگر 'کراری آواز' والے صبغت اللہ قادری
Guideness
0
Comments
Post a Comment