پاکستان کی قومی اسمبلی میں حزب مخالف کی جماعتوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کی طرف سے انتخابی اصلاحات کا بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے زبردستی منظور کروانا 'رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم' یعنی آر ٹی ایس کی دوسری شکل ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors