پاکستان نے ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں سپر 12 مرحلے میں اپنے چوتھے میچ میں نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان بمقابلہ نمیبیا: سوشل میڈیا پر نمیبیا کے انڈیا سے موازنے، صارفین پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے پر خوشی سے نہال
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق