گولڈ ڈِگر کی اصطلاح عام طور پر ایسی خواتین کے لیے استعمال ہوتی ہے جو کسی امیر شخص کی توجہ حاصل کرنا چاہتی ہیں تاکہ اس سے پیسے یا تحائف لیے جاسکیں۔ لیکن اب کئی خواتین نے نشاندہی کی ہے کہ معاشرے میں یہ دقیانوسی لقب عورتوں سے زیادہ مردوں پر زیادہ پورا اترتا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors