صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں گذشتہ برس جنوری میں آٹھ سالہ بچی عوض نور کو ریپ کے بعد تشدد کر کے قتل کرنے کے جرم میں مقامی عدالت نے ایک مجرم کو سزائے موت اور ایک دوسرے مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
عوض نور کیس: آٹھ سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے پر ایک مجرم کو سزائے موت، سہولت کار کو عمر قید
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق