گذشتہ رات سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سری لنکن شہری کی میت کے تابوت کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ اس بہیمانہ قتل کے واقعے کی بعد کیا پاکستان سری لنکن شہری کی میت کو اس انداز میں واپس بھیجے گا۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تابوت کی تصویر کی حقیقت کیا ہے اور مقتول سری لنکن شہری کی میت کو کس انداز میں ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors