انڈین آرمی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاکت انڈین فوج کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے اور تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس کا ازالہ کرنا آسان نہیں ہو گا لیکن ان کے رائے میں اس سے انڈین فوج کی پالیسی پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔
جنرل بپن راوت: کیا انڈین فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی اچانک موت سے انڈیا کی چین پالیسی متاثر ہو گی؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق