عینی شاہدین کے مطابق سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے گئے پریانتھا کے کم سے کم چار ساتھی اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر مشتعل ہجوم کے سامنے ڈٹے رہے تھے۔ مگر وہ انھیں بچانےمیں کامیاب نہ ہو سکے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors