اگرچہ سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو وکٹوں پر 163 رنز بنائے تھے لیکن شاہنواز دھانی اور ڈیوڈ ولی کی عمدہ بولنگ نے قلندرز کو 135 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر محدود کر دیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors