کرناٹک میں حجاب پر بابندی کے باعث ریاست میں تناؤ کی کیفیت ہے جبکہ کرناٹک کی ہائی کورٹ میں حجاب پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت بھی جاری ہے۔ تو کیا یہ پابندی انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کے بڑھتے رجحان کی ایک کڑی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors