یہ سوشل میڈیا سٹار شو سے پہلے ہی جنوبی کوریا میں مقبول تھیں۔ لیکن ان کے نیٹ فلکس ڈیبیو کے بعد ان کے فالورز بڑھ گئے۔ انسٹاگرام پر 3.7 ملین فالوورز اور یوٹیوب پر تقریباً 20 لاکھ۔ جنوری 2022 کا پہلا ہفتہ ان کی شہرت کا عروج تھا۔ مگر ان کا زوال اس کے فوراً بعد آیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors