سنگاپور کے وزیر اعظم لی سین لونگ نے پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میں میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 'نہرو کے انڈیا میں تقریباً 50 فیصد ارکانِ پارلیمان کے خلاف قتل اور ریپ کے الزامات زیر التوا ہیں'۔انڈیا نے اس بیان پر شدید اعتراض ظاہر کیا ہے۔‘
سنگاپور کے وزیر اعظم کا انڈین اراکینِ پارلیمان سے متعلق متنازع بیان جس نے انڈیا کو سخت ردِ عمل دینے پر مجبور کیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment