HomeLatest Pakistan News Urdu میکسیکو میں منشیات کے کاروبار اور جرائم کی دلدل میں پھنسے بچے Guideness February 07, 2022 0 Comments Facebook Twitter سوزانا کی کہانی میکسیکو کے اُن بہت سے بچوں کی کہانیوں میں سے ایک ہے جو ظاہر کرتی ہے کہ اس ملک میں منشیات کی سمگلنگ کی دلدل اتنی گہری اور وسیع ہو گئی ہے کہ اس میں وہ لوگ بھی دھنستے چلے جا رہے ہیں جو ابھی بالغ بھی نہیں ہوئے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment