پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن ’ایئر عریبیہ‘ کو ایک پاکستانی بزنس گروپ کی ’فلائی جناح‘ نامی فضائی کمپنی کے باہمی اشتراک سے اندرون ملک پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی ہے تاہم پی آئی اے نے اسے قومی ایئرلائن کے لیے نقصان دہ اور خلاف قانون قرار دیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors