آٹو موٹیو کی دنیا میں اس ہفتے دنیا کی بڑی لگژری کار کمپنیوں نے اپنے جدید اور نئے ماڈلز متعارف کروائے ہیں۔ ان میں اطالوی کار ساز کمپنی الفا رومیو کی ٹونال، مرسیڈیز بینز اور گیلی کا ایک مشترکہ ماڈل ہیش ٹیگ اور لیکسس اور ڈی ایس موٹرز کی مستقبل کی الیکٹرک کاریں شامل ہیں۔
لیکسس کی پہلی الیکٹرک کار یا الفا رومیو کی ٹونال: لگژری گاڑیوں کے نئے ماڈلز میں خاص کیا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment