کراچی کو قبضہ کرنے کے لیے سندھ کے تالپور حکمرانوں نے تین حملے کیے جس کے دوران تین ماہ تک محاصرہ کیا گیا لیکن انھیں ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن 183 برس قبل برطانوی فوج نے صرف تین گھنٹوں کی بمباری اور بغیر کسی جانی نقصان کے اس شہر پر قبضہ کر لیا اور اگلے چار سال کے بعد انگریز سرکار پورے سندھ پر قابض ہو گئی اور یہ قبضہ 108 برسوں تک جاری رہا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors