لتا منگیشکر برصغیر کے خطے میں بسنے والے انسانوں کے لیے قدرت کا ایک انمول تحفہ تھیں۔ کس قدر عجیب بات ہے کہ انھوں نے لگ بھگ پوری دنیا میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا لیکن وہ پاکستان میں اپنے ان گنت چاہنے والوں کے روبرو نہ ہوسکیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors