روسی فوجیں شمالی اور مشرقی یوکرین میں داخل ہو گئی ہیں اور جوہری حادثے کے مقام چرنوبل پر قبضے کے بعد وہ کیئو کے قریب تک آگئی ہیں۔ یوکرین کی حکومت نے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors