نوشکی اور پنجگور میں ایف سی کے کیمپوں پر حملوں نے اس بحث کو جنم دیا ہے کہ کیا بلوچ شدت پسند تنظیمیں وہ تربیت اور اہلیت حاصل کر چکی ہیں کہ وہ ایسے مربوط اور سلسلہ وار حملے کر سکیں اور کئی گھنٹوں تک سکیورٹی فورسز کا مقابلہ بھی کر سکیں۔
پنجگور، نوشکی میں ایف سی پر حملے: کیا بلوچ شدت پسندوں کی صلاحیت میں اضافہ ہو رہا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment