آسٹریلوی ٹیم کا دورۂ پاکستان ایسے وقت میں ہو رہا ہے جس سے آئی پی ایل بھی متصادم ہے لہذا آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے ایک راستہ نکالا کہ جس کے تحت کھلاڑی آئی پی ایل سے بھی محروم نہ رہیں اور اپنی قومی ڈیوٹی بھی ادا کر لیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors