روس کی گیس پر یورپ کا انحصار ہے جبکہ سعودی عرب کے بعد روس کروڈ آئل برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ دوسری جانب روس اور یوکرین عالمی طور پر گندم کی رسد کا بھی اہم حصہ ہیں۔ ایسے میں ان دونوں ممالک کی جنگ تیل، گیس اور گندم کی قیمتوں پر کس حد تک اثر انداز ہو گی؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors