واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکے سے قبل اس دکان کے باہر لوگ جمع تھے اور ایسی اطلاعات ہیں کہ دھماکے سے قبل بھی دکان میں کوئی واقعہ پیش آیا تھا جس وجہ سے وہاں لوگ جمع تھے اور پولیس بھی موقع پر پہنچی تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors