نوے کی دہائی میں کوسوو میں ہونے والی نسلی کشی کا خاتمہ کرنے والے اہم ترین ناموں میں سے ایک، اور 'جمہوریت کی چیمپئین' کہلائی جانے والی امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ 84 برس کی عمر میں وفات پا گئی ہیں۔
میڈلین البرائٹ: ’جمہوریت کی چیمپئین‘ کہلائی جانے والی پہلی خاتون امریکی وزیر خارجہ کی وفات ہو گئی
Guideness
0
Comments
Post a Comment