یوکرین کے جنوب مغرب میں واقع شہر اوڈیسا جسے 'بحیرہ اسود کا ہیرا' بھی کہا جاتا ہے اب روسی فوج کی جانب سے متوقع حملے کے لیے تیاری کر رہا ہے۔ اندیشہ ہے کہ یوکرین کا تیسرا سب سے بڑا شہر روسی افواج کا اگلا ہدف ہوگا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors