روس اور یوکرین کے جنگ کے درمیان مشرقی یوکرین میں پھنسے انڈین طلبا کے لیے حالات سخت ہوتے جا رہے ہیں۔ اے ٹی ایم کیش نہیں نکل رہا اور مقامی گروسری سٹوروں پر بھی انھیں نسل پرستانہ رویے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
یوکرین روس تنازع: غیر ملکی طلبا یوکرین سے تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی کیوں لیتے ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment