بلوچستان کے علاقے کلمت میں رہنے والوں کا روزگار ماہی گیری سے جڑا ہے۔ بڑے فشنگ ٹرالرز پر پابندی کے بعد اب ان کے جالوں میں مچھلی آ رہی ہے لیکن برسوں سے مقروض ان ماہی گیروں کے خدشات اب بھی برقرار ہیں۔
گوادر میں ٹرالنگ پر پابندی مگر ماہی گیروں کے خدشات برقرار: ’ٹرالر مکمل بند ہوں تو ماہی گیر بچت کر کے قرضہ اُتار سکیں گے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment