سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران برملا اس بات کا اظہار کیا کہ ان کی جماعت پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے عہدے کی خواہش مند ہے۔ ان سے جب سوال کیا گیا کہ وزیر اعظم کے مطابق اپوزیشن کی تحریک بیرونی سازش ہے تو انھوں نے کہا کہ ’یہ صرف تحریک انصاف کی نالائقی ہے، اور کچھ نہیں۔‘

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors