روشنی باجی نامی اس پروگرام کو کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں بجلی کے محفوظ استعمال کے سلسلے میں اہم منصوبہ قرار دیا جاتا ہے جس کے تحت اب تک 40 خواتین کو روشنی باجی کے طور پر تربیت دے کر کراچی کے مختلف علاقوں خاص کر کچی آبادیوں میں بھیجا جاتا ہے تاکہ وہ لوگوں میں بجلی کے محفوظ طریقہ استعمال کو فروغ دے سکیں۔
’روشنی باجی‘: ’جب میں یونیفارم پہن کر نکلتی تو محلے والے حیران ہوتے کہ میں کیا کرنے جا رہی ہوں‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق